• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ہال کونسل جامعہ زکریا اور آر او کا بوائز و گرلزہاسٹلز کا دورہ ،سکیورٹی نظام کا جائزہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیئرمین ہال کونسل جامعہ زکریا پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب اور آر او پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر نے تمام بوائز ہاسٹلز اور گرلز ہاسٹلز کا دورہ کیا،انہوں نے ہاسٹلز کی سکیورٹی نظام کا جائزہ لیا، انہوں نےکہا کہتما م ہاسٹلز میں سکیورٹی کارڈ کے بغیر داخلے کو ممنوع قرار دیا جارہا ہے اور رات 10:30بجے کے بعد ہاسٹلز کے تمام دروازے مقفل کردیئے جائیں گے، اسی سلسلے میں آج کمیٹی روم میں 2بجے اجلاس ہوگا۔
تازہ ترین