• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی حراست اوررشوت‘گرفتار سابق ایس ایچ او کپ ریمانڈ پر جیل روانہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)غیرقانونی حراست اور رشوت وصولی پرگرفتارسابق ایس ایچ اوکپ سب انسپکٹر چوہدری الیاس کوریمانڈپرجیل بھجوادیا گیا ہے‘ پولیس نےتاوان میں وصول 33لاکھ روپےکی رقم برآمدگی بھی ظاہرکردی ہے،دوسری طرف تھانہ مظفرآباد پولیس کےسابق ایس ایچ اوکےساتھی 4پولیس ملازمین ہیڈ کانسٹیبل شہزاد‘کانسٹیبلزمختاراحمد‘مشتاق اورغلام مصطفی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
تازہ ترین