• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری نے ملازمین کی تعلیمی قابلیت کی رپورٹ طلب کرلی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری نے تمام ملازمین کی تعلیمی قابلیت کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام ملازمین جنہوں نے ایم اے 2018 میں پاس کیا ہے ان کی تفصیل اور ان کی پرسنل فائل فوری جمع کرائی جائے جبکہ ان سروس ترقی کیلئے ان کی اصل سروس بک بھی 4 یوم کے اندر جمع کرائی جائے تاکہ نئی سینارٹی لسٹ بنائی جاسکے ۔
تازہ ترین