• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد کونسل کے رہنما سلیم بلالی عطاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے مرکزی ترجمان اور مرکزی میلاد کونسل کے مرکزی رہنما محمد سلیم بلالی عطاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں، قل خوانی آج صبح 8بجے انوری مسجد ممتاز آباد میں ہو گی دعا ٹھیک10 بجے ہو گی ۔
تازہ ترین