• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

200سے کم رنز کا دفاع کرتےہوئے کیویز کی دوسری فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کی ٹیم نے دوسری بار دو سو سے کم اسکور کا دفاع کرتے ہوئےمیچ جیتا ہے۔ ابوظبی ٹیسٹ کے علاوہ 1978میں ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دی تھی۔جبکہ61ٹیسٹ میچوں میں نیوزی لینڈ 54بار دو سو سے کم ہدف کا دفاع کرتے ہوئے میچ ہار گئی۔جبکہ پانچ میچ ڈرا رہے۔

تازہ ترین