• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے پاکستان پریمئیر لیگ کے بلوچ نوشکی کو 4-2 کی شکست دیدی۔ فاتح ٹیم کیلئے محمد رسول اور مرتضٰی نے دو،دو گول کیے۔ سوئی نادرن اور پاکستان ایئرفورس، آرمی اور کے آر ایل کے درمیان کھیلے گئے میچز برابر رہے۔
تازہ ترین