• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا، سرکاری ملازمین کو تنخوا ہیں 28 نومبر کو ادا کرنے کا فیصلہ

پشاور (نامہ نگار)صوبائی حکومت نے یکم دسمبر کو ہفتہ وار سرکاری تعطیل کے باعث تمام سرکاری ملازمین و ماہ نومبر کی تنخوا ہیں 28 نومبر کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سرکاری زرائع کے مطابق یکم دسمبر کو ہفتے جبکہ 2دسمبر کو اتوار کا دن ہے جوکہ دونوں ہفتہ وار سرکاری تعطیلات ہیں اس لئے حکومت نے تمام ملازمین کو ماہ نومبر کی تنخواہیں 28 کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
تازہ ترین