• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماں بیٹی سے شادی کیس، ٹرائل کورٹ جلدفیصلہ کرے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)عدالت عظمیٰ نے ہری پور میں35سالہ مالدار، بیوہ ،شہر بانو کے ساتھ شادی کرنے کے بعد اسکی 18سالہ بچی سمیراکو ورغلا پھسلا کر اس سے بھی نکاح پڑھوا لینے اوراس خاندان کو لاکھوں روپے سے محروم کردینے کی پاداش میں جیل میں بند ملزم سید وارث شاہ کے والدین کیخلاف بچی کی والدہ کی جانب سے تحویل کے مقدمہ کی سماعت کے دوران ٹرائل کورٹ کو جلد از جلد کیس کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کے ساتھ کیس کی مزید سماعت دو ماہ کیلئے ملتوی کردی ہے۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی قائم میں 3؍ رکنی بینچ نے پیر کے روز کیس کی سماعت کی۔

تازہ ترین