• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ رخ جتوئی کے پروڈکشن آرڈر جاری،آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ نے شاہ رخ جتوئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بیرون ملک فرار کیس کی سماعت ہوئی۔جیل حکام نے مجرم شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار کردیا۔جیل حکام کا کہنا تھا کہ مجرم شاہ رخ جتوئی کو ڈیتھ سیل منتقل کردیا گیا ہے ۔مجرم شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے منتقل کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین