• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر2 پیسے کم ہوگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مقامی کرنسی مارکیٹ ،انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کی کمی ،دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں2 پیسے کی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 133.97روپے سے گھٹ کر 133.95روپے اورقیمت فروخت 134.07روپے سے گھٹ کر 134.05روپے ہوگئی۔
تازہ ترین