• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا دنیابھر میں گندم پیدا کرنیوالے ممالک میں ساتواں نمبر

فیصل آباد(اے پی پی )پاکستان دنیابھر میں گندم پیداکرنے والے ممالک میں ساتویں ، کپاس میں چوتھے ، چینی میں چھٹے ، چاول میں تیرہویں اور مکئی میں بیسویں نمبر پرآگیاہے تاہم اگر کاشتکار ماہرین زراعت کے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں تو یہ رینکنگ مزید بہتر بنائی جاسکتی ہے۔
تازہ ترین