• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں نٹ کھٹ گڑیائیں سڑکوں پر نکل آئیں


گڑیائیں اور کارٹون کردار کسے پسند نہیں ، جاپان میں بھی نٹ کھٹ گڑیاؤں کو سڑکوں پر دیکھ کربچے بڑے سب سے جھوم اُٹھے۔

معروف جاپانی کردار Caparo dollکے بڑے بڑے میسکوٹس سڑکوں کر نکلے تولوگ ان کے ساتھ ساتھ موج اور تفریح کرنے کرنے لگے ۔

سڑکوں کر گاتے اور جھومتے اس میسکوٹس فیسٹیول میں بھی پہنچے جہاں سب سے زیادہ پسند کئے جانیوالے کرداروں ا نعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

تازہ ترین