• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مراکش میں اپنی نوعیت کے پہلے فٹ گالف انٹرنیشنل اوپن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

اس دلچسپ تورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے دنیا بھر سے کھلاڑی یہاں پہنچے ہیں۔

واضح رہے کہ 2012ء میں پہلی فٹ گالف ورلڈ چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا تھا جسے ہنگری کی ٹیم نے جیتا تھا۔

تازہ ترین