• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات پر مبنی بیانات اور وزیراعظم عمران خان کے ردعمل کے بعد امریکی حکام نے پاکستان سے تحریری رابطہ کرلیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سینئر امریکی حکام نے پاکستان کے دفتر خارجہ کے حکام سے رابطہ قائم کیا۔

اس موقع پر یقین دہانی کرائی گئی کہ امریکی حکام سفارتی سطح پر رابطے جاری رکھیں گے اور مائیک پومپیو کے دورے میں کئے گئے فیصلوں پر بات چیت جاری رکھی جائے گی ۔

تازہ ترین