• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین کرکٹرزکی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ

سڈنی(جنگ نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سزا یافتہ سابق کپتان اسٹیو اسمتھ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بین کرافٹ پر پابندی کی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین