• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آٹھ میچز کی میزبانی کریگا، احسان مانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ سال14فروری سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے آٹھ میچوں کی میزبانی کرے گا۔ پی ایس ایل کا ساتھ دینےوالوں کےشکرگزارہیں۔ انہوں نے اس موقع پر فرنچائز مالکان کو سوینیئر بھی پیش کیے۔
تازہ ترین