• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی پاکستانی ویٹرنز کرکٹ ٹیم تنازع کا شکار ہوگئی ہے۔ ویٹرنز ورلڈ کپ کے لئے کپتان اعجاز احمد نے سڈنی جانے سے گریز کیا۔ تاہم پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اعجاز احمد فیملی مسائل کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ نہیں جاسکے۔ سابق انٹر نیشنل غلام علی کو نیا کپتان اور غفار کاظمی کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
تازہ ترین