• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نویں جماعت سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین نے نویں جماعت سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات سال 2018کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔یہ نتائج ایس ایم ایس سروس bsek اسپیس رول نمبر 8583پر بھیج کر دیکھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین