• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میمن گوٹھ سے بوری بند لاش ملی،سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا،ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میمن گوٹھ تھانے کی حدود مسجد والی گلی سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی ہے پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کیا ،جہاں مقتول کی شناخت 42سالہ محمد شفیق ولد اللہ وسایا کے نام سے ہوئی ہے ،مقتول کو سر میں ایک گولی مار کر قتل کیااور پاک فوج کا ملازم اور آرڈیننس میس میں ویٹر تھا ، ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیاہے ۔

تازہ ترین