• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز اور پولیس کی مختلف کارروائیاں،24ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے مختلف کارروائیوں میں لیاری گینگ کے کارندے ،بھتہ خوری،ڈکیتی ،منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائمز کی وار داتوں میں ملوث 24 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ ،منشیات گٹکا، موٹر سائیکل اور دیگر اشیا برآمد کرلی ۔
تازہ ترین