• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کھوکھرا پار کے علاقے سے اتوار کو سول اسپتال کے برنس وارڈ لائی جانے والی 25 سالہ خاتون سلمیٰ چل بسی، سلمی کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہےکہ سسرالیوں نے اسے پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی جس سے وہ 75 فیصد تک جھلس گئی تھی۔
تازہ ترین