• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برسلز(این این آئی)2019ء کے لیے یورپی بجٹ طے کرنے کے لئے جاری مذاکرات ناکام ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی بجٹ کمشنر گنٹر اوٹنگر نے کہا کہ یورپی ریاستوں کے نمائندے اور پارلیمان بجٹ کے حوالے سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ اس مقصد کے لئے دی جانی والی مہلت گزشتہ شب ختم ہو گئی تھی۔اس سلسلے میں ایک نیا مسودہ تیار کیا جائے گا۔ اگر اگلے برس یکم جنوری طے یورپی بجٹ طے نہیں ہو پایا تو یورپی یونین کو ہنگامی بجٹ کو استعمال کرنا پڑے گا۔
تازہ ترین