• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں 1984 کے فسادات سکھوں کے قتل کے جرم میں پہلی پھانسی

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی عدالت نے 1984 میں وزیراعظم اندرا گاندھی قتل کے بعد سکھ مخالف فسادات کے مقدمے میں پہلی پھانسی کی سزا سنادی۔ واضح رہے کہ 1984 میں اس وقت کے وزیراعظم اندرا گاندھی کو ان کے سکھ گارڈ نے قتل کردیا تھا، واقعہ کے بعد مشتعل لوگوں نے تقریباً 3 ہزار سکھوں کو قتل کردیا تھا۔

تازہ ترین