• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا شہر میں گرینڈ صفائی آپریشن کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض ملک کی ہد ایت پر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں گر ینڈ صفا ئی آ پر یشن کا با ضا بطہ آ غاز کر دیا ۔اس سلسلے میں افتتا حی تقر یب گز شتہ روز چو ک گھنٹہ گھر پرہوئی جس میں چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی وڈ پٹی کمشنر مد ثر ریا ض ملک نے سینٹر ی ورکرز کے ہمرا ہ فیتہ کا ٹ کر مہم کا آ غاز کیا ۔ اس موقع پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی بھار ی مشینر ی نے واٹر ٹینکو ں کے ہمر اہ چو ک گھنٹہ گھر سے صفا ئی کا آ غاز کیا اور ملحقہ علاقو ں کو مکمل طو ر پر پا نی سے دھو کر کئی من کو ڑا کر کٹ اٹھایا ۔ڈپٹی کمشنر نے سینٹر ی ورکرز سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اگلے مر حلے میں گنجا ن آ با د یونین کونسلوں اور اندرو ن شہر میں کو منگ آ پر یشن کیا جا ئے گا ۔دریں اثنا ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض ملک نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈز میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ کیا اور ادویات کے سٹاک کو چیک کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے وارڈ میں مریضوں سے ان کے مسائل بھی دریافت کئے۔
تازہ ترین