• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 55 گھروں کی تلاشی

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے تھانہ چہلیک، تھانہ حرم گیٹ، تھانہ پاک گیٹ، تھانہ دہلی گیٹ، تھانہ دولت گیٹ اور تھانہ لوہاری گیٹ کے مختلف علاقوں چادروالی سرکار، چوک شہیداں، حرم گیٹ چوک، پاک گیٹ چوک، خونی برج، دہلی گیٹ چوک، دولت گیٹ چوک، حسین آگاہی چوک، گودری، علی چوک چونگی نمبر14، حافظ جمال روڈ، انصاری چوک اور فیضان مدینہ میں سرچ آپریشن کیا ،اس دوران 55 گھروں کی تلاشی اور 33 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق اور 415 دکانوں کو چیک کیا گیا۔
تازہ ترین