• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخبار فروش یونین کے صدر ملک امام بخش کے والد کی قل خوانی کل ہو گی

بہاولپور(پ ر )قائم مقام صدر اخبار فروش یونین بہاولپور ملک حنیف امام کے والد ملک امام بخش کی قل خوانی کل بروز جمعرات دن 11 بجے ان کے آبائی رہائش گاہ محلہ مغل پورہ گلی نمبر3دھنوٹ میں ہو گی۔
تازہ ترین