• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو،ضلعی انتظامیہ اورپولیس پر مشتمل ٹاسک فورسز نے گزشتہ روز 71بجلی چور پکڑ لئے جن کو ایک لاکھ 19ہزار یونٹس چوری کرنے پر 21لاکھ 45ہزارروپے جرمانہ عائدکردیا گیا جبکہ 8مقدمات درج کروادئیے گئے ، ملتان، ڈی جی خان، وہاڑی، بہاولپور، ساہیوال ،رحیم یار خان، مظفرگڑھ، بہاولنگر اور خانیوال میں 66گھریلو صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، ملتان اور وہاڑی میں 3 کمرشل صارفین کو بجلی چوری کرنے پر 5442یونٹس جرمانہ عائد کیا۔
تازہ ترین