• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17سینئر رجسٹرار ڈاکٹروں کو اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کرنے کی اجازت

ملتان( سٹاف رپورٹر )نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے 17 سینئر رجسٹرار ڈاکٹروں کو اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کرنے کی اجازت دیدی ہے اورکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہےان میں ڈاکٹر محمد صابر،ڈاکٹر محمد ارشاد، ڈاکٹر علی منظور،ڈاکٹر فرح کلثوم،ڈاکٹر سرفراز حسن،ڈاکٹر فرحان رشید،ڈاکٹر نصرت حسین،ڈاکٹر عارف رحیم،ڈاکٹر محمد یوسف،ڈاکٹر شکیل خان،ڈاکٹر زاہد عباس،ڈاکٹر عدنان جاوید،ڈاکٹر رانا عتیق،ڈاکٹر سارہ خان،ڈاکٹر محمد حسین،ڈاکٹر یاسر زیدی،ڈاکٹر رضوان حمید شامل ہیں ۔
تازہ ترین