• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کے وسیم حسین کی بنیادی رکنیت ختم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے حیدرآباد کے سینئر کارکن اور سابق ایم این اے سید وسیم حسین کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ۔ وہ پچھلے کئی ماہ سے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار گروپ میں تھے، ان کے اخراج پر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ وسیم حسین کو تنظیم سے خارج کرنا ایم کیو ایم پاکستان کی اعصابی کمزوری اور گھبراہٹ کی واضع نشانی ہے۔
تازہ ترین