• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم رئوف عطاء ایڈووکیٹ کا میاں صدیقکے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان ایم رئوف عطاء ایڈووکیٹ نے تعزیتی بیان میں روزنامہ جنگ کوئٹہ کے سینئر سب ایڈیٹر میاں محمد صدیق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم منجھے ہوئے صحافی اور اعلیٰ پائے کے ٹریڈیونیسٹ تھے ان کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
تازہ ترین