• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی (ر) شہید نعیم کاکڑ کی فاتحہ آج سے کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)شہید سابق ڈی آئی جی کرائم برانچ نعیم کاکڑ کی فاتحہ خوانی آج سےان کے گھر عالموچوک کوئٹہ میں ہوگی وہ حاجی عبدالرحیم کاکڑ ٗ عبدالجلیل کاکڑ ٗ محمد جمیل کاکڑ کے بھائی ٗ وحید احمد کاکڑ ٗ ایس ایچ او گوالمنڈی نثار کاکڑ ٗ اخلاق احمد کاکڑ کے والد عبدالناصر کاکڑ کے چچا اور صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی کے برادرنسبتی تھے ۔
تازہ ترین