• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کمیٹی میں حق خود ارادیت کی پاکستانی قرارداد متفقہ منظور

نیویارک(مانیٹرنگ سیل)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے پاکستان کی قرارداد کی متفقہ منظوری دے دی۔حق خود ارادیت کی حمایت میں قرارداد کو ریکارڈ 83 ممالک نے اسپانسر کیا اور آئندہ ماہ توثیق کیلئے 193 رکنی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔قرارداد میں دوسرے ممالک میں غیر قانونی فوجی مداخلت فوری بند کرنے کا مطالبہاقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کا کہنا ہے کہ کشمیر سے فلسطین تک تمام لوگوں کو بلا امتیاز حق خود ارادیت ملنا چاہیے۔
تازہ ترین