• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآبادنادہندگان کیخلاف حیسکو کی کارروائی،وکلاء نے افسران پر دہشتگردی کے مقدمات درج کرادیئے

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)حیسکو افسران کی نادہندگان کے خلاف کاروائی کے دوران وکلا اور ان کے اہل خانہ پر تشدد‘ لوٹ مار‘ ہراساں کرنے ‘دھمکیاں دینے کے خلاف عدالتی احکامات پر فورٹ اور بھٹائی نگر تھانوں میں چیف کمرشل آفیسر‘ ایکسین‘ ایس ڈی او سمیت دیگر حیسکو اہلکاروں کے خلاف انسداد دہشت گردی ودیگر دفعات کے تحت دو الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ‘مقدمات کے اندراج پر حیسکو ملازمین کابھٹائی نگر میں احتجاجی مظاہرے‘ انتقامی کاروائی کے طورپر متعدد علاقوں کی بجلی بند کردی ۔
تازہ ترین