• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی100 انڈیکس66پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،سعودی عرب اقتصادی پیکج کی پہلی قسط ملنے کے مثبت اثرات ، تاہم آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کی وجہ سے سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ منگل کو مارکیٹ میں معمولی تیزی ، 100انڈیکس 66پوائنٹس بڑھ گیا،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 19ارب 7کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت 5.16 فیصدکم اور 49.33فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین