• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد،قتل کا جرگہ، 39لاکھ جرمانہ لاش کی بے حرمتی پرمزید5لاکھ ادا کرنا ہونگے

جیکب آباد( نامہ نگار)قتل کے دومختلف جرگوں میں مجموعی طور پر 39لاکھ روپے جرمانہ عائد، لاش کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو پانچ لاکھ روپے مزیدجرمانہ ادا کرنا ہو گا۔شر قبیلے کے دوگروہوں کے علاوہ باراچ اور ودیو برادری کے درمیان قتل کے تنازعات کے جرگے منعقد ہوئے، مجموعی طور پر 39لاکھ روپے جرمانہ عائد کر کے متحارب افراد میں صلح کر ا دی گئی۔
تازہ ترین