• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کو معیاری تفریح پہنچانے کے لئے اقدامات کئے جائیں،فیاض الحسن چوہان

لاہور(شوبز رپورٹر)شفافیت حکومتی ترجیح ہے،ادب و ثقافت کے فروغ کے لئے تمام افسر اپنی ذمہ دادیاں دیانتداری کے ساتھ نبھائیں،عوام کو سستی اور معیاری تفریح پہنچانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر برائے اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے الحمراء آرٹس کونسل کے افسران کے ساتھ ملاقات میں کیا۔انھوں نے کہاکہ الحمراء کے پلیٹ فارم پر فیملی ڈرامہ کو پروان چڑھایا جائے۔
تازہ ترین