• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ زراعت نے ہدف سے کئی گنا زیادہ درخت لگا دئیے

لاہور (نیوزرپورٹر) محکمہ زراعت پنجاب کو وزیر اعظم کے گرین پروگرام کے تحت 9 لاکھ56 ہزار4 سو درخت لگانے کا ٹارگٹ دیا تھالیکن محکمہ زراعت ن ہدف سے کئی گنا زیادہ درخت لگاکر ٹارگٹ120 فیصد تک حاصل کرلیا ۔ اب تک محکمہ زراعت پنجاب11 لاکھ44 ہزار484 درخت لگا چکا ہے اور سرسبز پاکستان کے تحت یہ مہم جاری ہے۔
تازہ ترین