• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اکنامک رپورٹر) انڈس موٹر کمپنی نےملین ٹری کمپین کا باقاعدہ آغاز کردیا، جو حکومت پاکستان کے کلین اینڈ گرین پاکستان کی سپورٹ میں اس کے عزم کے مطابق ہے۔کمپنی اگلے چند سالوں میں ملک بھر میں10 لاکھ درخت لگائے گی۔
تازہ ترین