• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے کے 3ڈائریکٹرز کا تقرر و تبادلہ

لاہور( خصوصی رپورٹر) ایل ڈی اے کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان نے تین ڈائریکٹروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ڈائریکٹر ریکارڈ مینجمنٹ فارقلیط میر کوڈائریکٹر ریکارڈ سفٹنگ سیل،ڈائریکٹر ہڈن پراپرٹیز خواجہ محفوظ الحق کو ڈائریکٹر ریکارڈ مینجمنٹ، رضا ظہور وٹو کو ڈائریکٹر انسپکشن اینڈ ایویلیوایشن لگا دیا گیا ہے۔
تازہ ترین