• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدوروں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے،وزیر محنت

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر محنت انصر مجید خان نے کہا ہے کہ مزدوروں کو علاج معالجہ کی جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہےاس کیلئے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے ساتھ نئے ہیلتھ مراکز بھی قائم کئے جارہےہیں۔ محنت کشوں کوصحت کی بہترین سہولیات کیلئے مزدورپالیسیاں متعارف کرارہے ہیں۔
تازہ ترین