• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دبئی سے آنے والے مسافرسے شراب کی 12بوتلیں برآمدکرلی گئیں۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق ویاج اسلام آبادائرپورٹ پہنچاجہاں کسٹم کے عملے نے چیکنگ کے دوران اس کے قبضے سے شراب کی بارہ بوتلیں برآمدکرلیں۔
تازہ ترین