• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج سردار محمد اکرم خان نے منشیات کے دو ملزمان کو قید اور جرمانہ کی سزاسنادی، عدالت نے 600گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار ملزم سیف اللہ کو 9ماہ قید پچاس ہزار روپے جرمانہ اور آدھا کلو چرس برآمد ہونے کے الزام میں ملوث ملزم عثمان خان کو ایک سال تک پروبیشن کی سزا سنائی۔
تازہ ترین