• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتال پارکنگ سے 6 مشکوک موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)وارث خان پولیس نے بے نظیربھٹو ہسپتال کی پارکنگ سےبرآمد ہونیوالے 6مشکوک موٹرسائیکل قبضے میں لے لئے۔ یہ موٹرسائیکل گزشتہ کئی دنوں سے لاوارث کھڑے تھے ۔جن کو لینے کے لیے کوئی نہیں آیا، وارث خان پولیس نے تمام موٹرسائیکل قبضے میں لے کرتھانے منتقل کردئیے۔
تازہ ترین