• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ مستونگ کےعلاقے کلی شیخان میں پیش آیا کہ جہاں نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

واردات کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کی جانب سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین