• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا اور بھارت کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز جے پور میں ہوگیا ہے، مشقیں 12 روز تک جاری رہیں گی۔

جے پور کی مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج میں جاری مشقوں میں امریکا کی پیسیفک کمانڈ کی اسپیشل فورسز گروپ گیارہ ارکان پر مشتمل دستہ حصہ لے رہا ہے۔

ان میں ایک افسر اور دیگر عہدوں کے 10 ارکان شامل ہیں ۔ نیم صحرائی اور دیہی علاقے میں سخت فوجی مشقوں کا مقصد فوجی صلاحیت کو بڑھانا اور دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان رابطوں کو فروغ دینا ہے۔

تازہ ترین