اٹلی میں اچانک بننے والے طوفانی بگولے نے لوگوں کوخوفزدہ کر دیا۔
گرد و غباراور لہروں کے اس طوفان کوانتہائی قریب سے دیکھنے والے افراد کے تو جیسے ہی ہوش ہی اُڑ گئے جبکہ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بگولے کے ساتھ سمندر کا پانی بھی پائپ کی شکل مین کئی فٹ اونچائی تک اُڑتا دکھائی دے رہا ہے ۔
اس ویڈیو آن لائن بھی کئی بار دیکھی جا چکی ہے جسے دیکھ کر لوگ خوف اور دہشت کے جذبات کو چھپانے میں ناکام دکھائی دئیے۔