• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ماہر سرفرزنے سینی گال کے دارالحکومت ڈکار کے ساحل کا رُخ کیا اورکئی فٹ بلند طوفانی لہروں پر سرفنگ کرتے ہوئے ان خطرناک اسٹنٹس کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ بھی کر لیا۔

ان جانباز وں نے خطرناک لہر وں کے بلند ہونے کا انتظار کیا اوراس دوران سرفنگ کرتے ہوئے لہروں کے اندر سے گزرنے کے کامیاب اسٹنٹس پرفارم کئے۔

اس دوران بلند لہروں پر سرفنگ کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے اور تمام منظر کیمرے کی آنکھ میں بھی ریکارڈ ہو گیا۔

تازہ ترین