• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

براوو کے بعد سنیل نارائن بھی پاکستان آنے کے لئے تیار

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈی جے براوو کے بعد اسپن کے جادو گر سنیل نارائن بھی پاکستان آنے کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔

کوئی گلیڈی ایٹرز کے اسپنر سنیل نارائن پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے میچز کھیلنے پاکستان آئیں گے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ویڈیو پیغام میں سنیل نارائن کا کہنا ہے کہ اُنہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے کی خوشی ہے۔

تازہ ترین