• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسان کی سوخوبیوں پر ایک برائی بھاری پڑ جاتی ہے، پریتی زنٹا

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ انسان کی سو خوبیوں پر ایک برائی بھاری پڑ جاتی ہے، آپ کتنی ہی اچھی چیزیں کرلیں لیکن آپ کی ایک غلطی پر آپ کو بے جاتنقید کا نشانہ بنایاجاتاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تنازعات سے دور رہنے والی اداکارہ پریتی زنٹا حال ہی میں می ٹومہم کے حوالے سے دئیے گئے اپنے ایک بیان کی وجہ سے تنازع کی زد میں آگئیں۔
تازہ ترین