• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک لبیک کے قائدین کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) تحریک لبیک پاکستان حیدرآباد کی جانب سے خادم حسین رضوی اوردیگر قائدین کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا‘جس کی قیادت رضا محمد‘ راشد احمد گدی اوردیگر نے کی ۔ اس موقع پر رہنماؤں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں کو بلاجواز گرفتارکیاگیاہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔حکومت خادم حسین رضوی اور پیر محمدافضل کی فوری رہائی کویقینی بنائے۔
تازہ ترین